یوروپی یونین سرحدی ایجنسی فرونٹیکس کے افسران کو لے کر جارہا ایک ہلکا
طیارہ آج مالٹا سے پرواز کے فوراَ بعد حادثے کا شکار ہوگیا ، جس میں کم از
کم
پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
یہ اطلاع ہوائی اڈہ کے ذرائع اور عینی شاہدین نے دی ہے۔ افسران نے بتایا کہ یہ حادثہ مالٹا میں زمانہ امن کا بدترین طیارہ حادثہ ہے۔